عبدالقدیر 786
محفلین
اگر ہر کوئی اپنے اپنے کام کرے تو ملک میں یہ ہیجانی کیفیت نا ہو۔میرے خیال میں اسوقت حکومت، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور اپوزیشن میں ضد کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ نے اپریل میں جو اسمبلیاں بحال کر کے موجودہ حکومت کو مسلط کیا تھا وہ اس فیصلہ پر یوٹرن لینے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر عمران خان بضد ہیں کہ اس نے جو اپریل میں اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن کا اعلان کیا تھا وہ فیصلہ درست تھا اور اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ نے اسے ریورس کر کے غلط فیصلہ کیا۔ بس انہی اناؤں کی جنگ میں وفاقی حکومت کی دال گئی ہے اور ملک برباد
علی وقار الف نظامی