آپ منتظم ہیں اپنا نام ہی لگا دیتے کسی کو کیا پتہ چلنا تھا۔آج ہم یہ ربط شریک کرنے والے تھے لیکن اس وقت میٹنگ میں مصروف تھے اس لیے بھول گئے۔ شری محفل کرنے کا بے حد شکریہ۔
جی نہیں! بلکہ ہم سوشل نیٹورک کے کرشموں کی جانب اشارہ کرنا چاہ رہے تھے!آپ منتظم ہیں اپنا نام ہی لگا دیتے کسی کو کیا پتہ چلنا تھا۔
محب بھائی مجھے تو ایک لفظ بھی سمجھ نہیں آیا اس کا
محب بھائی مجھے سمجھ نہ آنا میری نالائقی ہے ناں کہ دھاگے کا فائدہ نہ ہونا
نہیں ایسا نہیں بلکہ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں نے تکنیکی سمجھ بوجھ والوں لوگوں کو ذہن میں رکھا ہے مگر عام لوگوں کو نہیں۔
تم اپنے آپ کو نالائق ثابت نہ کرو بلکہ موقع سے فائدہ اٹھاؤ اور اس سے واقعی اور لوگوں کا بھی فائدہ ہوگا کیونکہ تم بالکل بنیادی اور صحیح سوال اٹھاؤں گی۔
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔ بس آپ ٹیچر کی طرح سٹیک ہاتھ میں رکھا کریں ناں
ویسے آپ کل ادھر ہی بزی شزی ہو، اس لیے بہنوں کو بھول گئے ہو
ویسے مجھے سوشل نیٹورکنگ کی اسی ایک خصوصیت سے عشق ہے۔جی نہیں! بلکہ ہم سوشل نیٹورک کے کرشموں کی جانب اشارہ کرنا چاہ رہے تھے!
یعنی آپ یہاں۔۔۔ ۔! مطلب اس دھاگے کی سنجیدگی رخصت۔۔۔ ۔!
anyways خوش آمدید۔۔۔ ! محب بھائی کے مشوروں پر عمل کیجے۔ پائتھون بہت آسان ہے ایسے جیسے انگریزی زبان، بلکہ شاید اس سے بھی آسان۔
اصل میں یہاں استاد صاحب تھوڑے نرم ہیں۔ آپ میرے گورنمنٹ سکول میں داخلہ لیں پھر دیکھیں حرف حرف سمجھ آئے گا۔محب بھائی مجھے تو ایک لفظ بھی سمجھ نہیں آیا اس کا
بھیا آپ تو ڈرائیں نہیں مجھےاصل میں یہاں استاد صاحب تھوڑے نرم ہیں۔ آپ میرے گورنمنٹ سکول میں داخلہ لیں پھر دیکھیں حرف حرف سمجھ آئے گا۔
میں نے تو کوئی ڈانٹنے کی کوشش نہیں کی۔ میں نے تو اپنے سکول کی خصوصیت بیان کی ہے۔ اس معاملے میں مجھے اس سکول کے ٹیچر سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ آپ شوق سے رونا شروع کر دیں۔بھیا آپ تو ڈرائیں نہیں مجھے
ڈانٹیں گے تو میں نے رونے لگ جانا ہے، پھر ٹیچر کو آئسکریم کھلانی پڑ جائے گی اور پھر ان کا خرچا ہو جائے گا بہت بھیا
"سب سے بڑی" سوشل نیٹورکنگ سائٹ پر تو ان دنوں مفید اور دلچسپ چیزوں کے سوا باقی سب کچھ نظر آتا ہے۔۔۔ در اصل اس کی ڈیویلپر آے پی آئی اوپن ہونے کے باعث روبوٹک پیغامات زیادہ آتے ہیں!ویسے مجھے سوشل نیٹورکنگ کی اسی ایک خصوصیت سے عشق ہے۔
اور یہ خصوصیت سوشل نیٹ ورکنگ کی سب سے بڑی سائٹ میں مفقود ہے۔