قاضی واجد الدائم
محفلین
السلام علیکم!
کچھ دن پہلے خیال آیا کہ کیوں نہ اپنے کیو موبائل پر نستعلیق فانٹ انسٹال کروں۔ اسکو پہلے روٹ کرنا تھا؛ سو ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کی اور روٹ کرنے کی کوشش کی تو ایپ ”آپ کا موبائل اس قابل نہیں ہے“ کہہ کر دست بردار ہو گئی۔
تاہم کوشش جاری رکھی تو ایک ایپ مل گئی اسکو رن کیا تو یہ معلومات حاصل ہوئیں کہ یہ ایپ بذات خود روٹ نہیں کرتی بلکہ آپ کے موبائل کو سکین کر کے روٹ کے لئے مناسب ایپ تک رہنمائی کرتی ہے۔ لہٰذا ریکمنڈڈ میں کنگ روٹ کا نام آیا۔
چنانچہ یہ ایپ انسٹال کی اور موبائل کامیابی سے روٹ ہو گیا۔
اس کے بعد فانٹ انسٹال کرنے کے لئے ”آئی-فانٹ“ (IFONT) انسٹال کیا اور اس میں ”جمیل نوری نستعلیق“کو سلیکٹ کیا اور فانٹ انسٹال ہونے کے بعد موبائل ری سٹارٹ ہو گیا۔
ری سٹارٹ کے بعد سب سے پہلے ”میسج باکس“ اور ”وٹس ایپ“ کھولا تو سکرین پر نستعلیق فانٹ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔
سکرین شاٹ:
=============================
-
-
موبائل سکرین پر ایک عجب منظر دیکھنے کو ملا۔ کچھ ایپس کے نام نستعلیق فانٹ کے تھے جبکہ باقی موبائل کے ڈیفالٹ فانٹ تھے۔
===========================================================
-
-
”شاعرِ مشرق“ ایپ میں تقریباً یہی مسئلہ سامنے آیا
================================
--
ایک دو دن پہلے وٹس ایپ پہ ایک میسج آیا
اس میسج کی آخری لائن کو پڑھ کر اگنور کر دیا اور مذاق میں اپنے دوست کو سینڈ کر دیا۔ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کے پاس بالکل ٹھیک میسج تھا۔ چنانچہ میں میں اس میسج کو سلیکٹ کر کے اپنی ایک ای-میل سے دوسری ای-میل کو سینڈ کیا تو موبائل میں میسج اس طرح تھا
------------پی سی میں ای-میل اوپن کی تو اس میں میسج کچھ یوں تھا
==============================
-
-
اس کے بعد پی سی سے دیٹا کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کیا تاکہ فارمیٹ وغیرہ ختم ہو جائے۔
پھر اس کے ساتھ ای میل والا کام کیا اور پھر موبائل میں ای میل اوپن کی
====================
-
-
arifkarim ، شاکرالقادری ، تجمل حسین ، محمد تابش صدیقی ، حمیرا عدنان

آخری تدوین: