Quotation of the day

مقدس

لائبریرین
آپ سب مہربان اگر انگلش کوٹس کے ساتھ ساتھ اردو ترجمہ بھی تحریر کر دیا کریں
تو مجھ جیسا ان پڑھ بھی کچھ علم حاصل کر لے گا ۔ اور دعا دے گا ۔۔۔ ۔

بھیا یہ والا انگلش سیکشن ہے ناں۔۔ اس لیے یہاں صرف انگلش میں پوسٹس ہوتی ہیں
 
The truth is , everyone is going to hurt you. You just got to find the ones worth suffering.

سچ یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کو رنج دے گا ۔ ڈھونڈنا ایسے لوگوں کو ہے جن کے رنج اٹھانے کے قابل ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ سب مہربان اگر انگلش کوٹس کے ساتھ ساتھ اردو ترجمہ بھی تحریر کر دیا کریں
تو مجھ جیسا ان پڑھ بھی کچھ علم حاصل کر لے گا ۔ اور دعا دے گا ۔۔۔ ۔
نایاب لالہ میں آئندہ کوشش کروں گی ساتھ ساتھ آپ کے لئے ٹرانسلیٹ کرتی جاؤں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
“I'm selfish, impatient and a little insecure. I make mistakes, I am out of control and at times hard to handle. But if you can't handle me at my worst, then you sure as hell don't deserve me at my best.”
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Failure is not an event, but rather a judgment about an event. Failure is not something that happens to us or a label we attach to things. It is a way we think about outcomes.
- John Ortberg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
RESPECT
That you may retain your self-respect,
it is better to displease the people by doing what you know is right, than to temporarily please them by doing what you know is wrong.
- William J. H. Boetcker
 
Top