Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

علی وقاص

محفلین
سب سے پہلے تو میں فخر نوید صاحب کا شکریا ادا کتا ہو کے انہوں نے میری مشکل آسان کر دی۔ اب باری آتی ہے میرے لیٹ حاضر ہونے کی دراصل میں کجھ ذاتی مصروفیات کی وجا سے out of city تھا ۔ باقی رہ گیا سکرپٹ کا مسلہ تو اس کے لیے آپ کو مزید 2 3 دن اور انتظار کرنا ہو گا۔
:pak::pak::pak::pak:
 

عبدالقدوس

محفلین
جناب کیا خیال ہے اگر ریپڈ لیچ کا استعمال کیا جائے تو۔
ویسے علی بھائی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اس کے لیے بھی پریمیم اکاونٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
بھائی پریمیم لے لو ایک مہینے کیلئے اور پورے سال کی ڈاؤن لوڈ ایک مہینے میں ہی کر لو
 

arifkarim

معطل
مجھے تو صرف ایک ہی بار ضرورت پڑتی ہے۔ عام طور پر آئی پی چینج کرکے گزارہ ہو جاتا ہے!
 

کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

ریپڈ شیئر کا کوئی علاج نہیں ہے بھائی۔ پریمیم اکاؤنٹ لیں اور موج کریں ورنہ انتطار فرمایئے کی اسکرین اکثر ملاحضہ فرمایئے۔ خاص طور کیبل نیٹ استعمال کرنے والے حضرات کیلئے ریپڈ شیئر سے ڈاؤن لوڈنگ کرنا تقریبآ ناممکن ہی ہے۔ :mad:
 

کاشف رفیق

محفلین
ویسا ایک ویب سائیڈ یہ بھی جو آج ہی وارد ہوئی ہے
http://mihd.net/ اس کو بھی دیکھ لیں کہ کیسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی بہتر معلوم ہوتی ہے ۔۔۔
والسلام

السلام علیکم

جناب یہ سائٹ تو کافی پرانی ہے۔ ریپڈ شیئر کی بجائے www.pointupload.com بھی استعمال کی جاسکتی ہے، یہ بھی اچھی سائٹ ہے۔
 
Top