تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

PHP:
>>> fo = open("test.txt","w")
>>> fo.write("Python is a great language.\nYeah its great!!\n")
45
>>> fo.close()

write کمانڈ کے بعد اینٹر کرنے پر جو 45 آیا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
 
السلام علیکم،

PHP:
>>> fo = open("test.txt","w")
>>> fo.write("Python is a great language.\nYeah its great!!\n")
45
>>> fo.close()

write کمانڈ کے بعد اینٹر کرنے پر جو 45 آیا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

آج میں نے دیکھا ہے اسے، سب سے ضروری تو یہ چیز ہے کہ مجھے ٹیگ لازمی کیا کریں ورنہ ہو سکتاہے میں دیکھ ہی نہ پاؤں۔

45 غالباٌ ریٹرن کوڈ ہے جو کمانڈ کی کامیابی کے بعد واپس آتی ہے۔
 
Top