real rm files and wma window media files کو اپنی ویب سائٹ پر

ندیم عامر

محفلین
real rm files and wma window media files کو اپنی ویب سائٹ پر کیسے چلایا جا سکتا ہے
میں نے Real producer کے سا تھ فائل تو rmمیں کنورٹ کر لی ہیں اس کے ذریعے ramفائل بھی بنائے تھی پھر ان کو ftpکے تھرو اپنی سائٹ پر لگایا تھا فائل رن کر رہی تھی
لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ صرف اسی کمپیوٹر پر رن ہو رہی ہے اور کوئی بھی رن کرتا ہے تو real میر ے کمپیوٹر ولا ایڈریس تلاش کرتا ہے وہ ویب سائٹ سے لنک نہیں بناتا اس بارے میں کوئ رہنما ئ پلیز اور wmaفائل کو بھی ویب پر لگانے کا طریقہ--- اگر کسی کو آتا ہے تو پلیز لکھ دیں شکریہ
 

موجو

لائبریرین
غراپنی ویب سائٹ پرآر ایم فائل پلے کریں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی مجھے جو طریقہ علم میں ہے میں وہ آپ کو بتا سکتا ہوں۔ پہلے تو آپ جس جگہ اپنی آر ایم فائلیں رکھیں گے اسی فولڈر میں ایک اور فولڈر بنا لیں آر اے ایم کے نام سے اس پھر نوٹ پیڈ کھول کر اس طرح http://www.yoursite.com/3/audio/4/nat.rm یعنی اپنی فائل کا پورا پاتھ دے دیں۔ اب نوٹ پیڈ کی اس فائل آر ائے ایم ایکسٹنشن کے ساتھ محفوظ کر لیں ۔ اور اس فائل کو آر ائے ایم والے فولڈر میں اپلوڈ کر دیں۔
 

ندیم عامر

محفلین
بہت بہت شکریہ

میَر ا مسئہ حل ہو گیا ہے بہت بہت شکریہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
آمین:)
 
Top