اگر پاکستان جانا ہے تو پھر اس کو بھول ہی جائیں، کیونکہ پاکستان میںعموماً ڈائل اپ چلتا ہے جو کہ کسی بھی طرح سے ریموٹ ایکسس کے لیے کارگر نہیں ہے۔ ریموٹ ایکسس کے لیے بہت اچھی رفتار کا انٹرنیٹ یعنی براڈ بینڈ چاہیئے۔ ویسے میں دوسرے سافٹ وئیر کے لیے ٹرائی کر رہا ہوں، میرا ایک سٹوڈنٹ ہتھے چڑھ جائے بس وہ ان کاموں کا شیر ہےمہوش علی نے کہا:(مثلا پاکستان)، تو وہاں لیب ٹاپ کی مدد سے گھر کے کمپیوٹر کو کیسے ایکسس کیا جائے؟ ایکسس بھی ایسی ہونی چاہیئے کہ فیکس پروگرام اور دیگر پروگرامز کو بھی استعمال کیا جا سکے۔
قیصرانی نے کہا:اگر پاکستان جانا ہے تو پھر اس کو بھول ہی جائیں، کیونکہ پاکستان میںعموماً ڈائل اپ چلتا ہے جو کہ کسی بھی طرح سے ریموٹ ایکسس کے لیے کارگر نہیں ہے۔ ریموٹ ایکسس کے لیے بہت اچھی رفتار کا انٹرنیٹ یعنی براڈ بینڈ چاہیئے۔ ویسے میں دوسرے سافٹ وئیر کے لیے ٹرائی کر رہا ہوں، میرا ایک سٹوڈنٹ ہتھے چڑھ جائے بس وہ ان کاموں کا شیر ہےمہوش علی نے کہا:(مثلا پاکستان)، تو وہاں لیب ٹاپ کی مدد سے گھر کے کمپیوٹر کو کیسے ایکسس کیا جائے؟ ایکسس بھی ایسی ہونی چاہیئے کہ فیکس پروگرام اور دیگر پروگرامز کو بھی استعمال کیا جا سکے۔
آپ میرا یہ کام کر دیں۔۔۔ میں بہت دعائیں دوں گی۔
ویسے بہت اچھا لگا کہ آپ نے شیروں کو اپنے ہتھے چڑھا کر رکھا ہوا ہے۔
قیصرانی نے کہا:پہلا پروگرام تو نہیں چلا، دوسرا جو Avvenu چلا ہے۔ لیکن یہ فائل اور ڈیٹا شئیرنگ کا پروگرام ہے۔ جو کام مہوش بہن لینا چاہ رہی ہیں، وہ مشکل سے ہی ہوگا