ڈاکٹر معظم
محفلین
جناب آپ کا تھیم بھی مکمل ہے، بس آپ کی لنگویج فائل ناقص ہونے کی وجہ سے ڈائرکشن تبدیل نہیں ہو رہی ہے، کہیں گے تو لنگویج فائل ارسال کردوں گا۔
محترم ممبران،
مجھے آپ لوگوں کی تھوڑی معاونت کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ کیا کوئی بھائی بتا سکتاہے کہ اردو کے مناسب فونٹ تھیم میں کیسے شامل ہوں گے اور اردو کے مطا بق اپنی تھیم کے ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ کیسے کی جائے گی۔میں صحیفہ تھیم کو اردو میں کر رہا ہوں ترجمہ تو کر لیا لیکن آگے تھوڑی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
@font-face {font-family: 'GE SS'; src: url('fonts/ge-ss-med.eot');}
@font-face {font-family: 'GE SS'; src: url(//:) format('no404'), url('fonts/ge-ss-med.ttf') format('truetype'); font-weight: normal; font-style: normal;}
اس کے لیے میں نے یہ حل نکالا کہ فارسی کی fa_IR.po فائل کو اردو کے لیے Save As کیا بطور ur_PK.po ۔
اس کی سمجھ نہیں ائی، اس کے علاوہ بھی کافی شبہات ہے ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ fa_IR.po پی او اڈیٹ میںنہیں ۔ اگر ہو سکے تو رہنمائی فرمائے،شکریہ
نہیں بلکہ ایک بار ورڈ پریس انسٹال کر کے ورڈ پریس کی ڈیفالٹ زبان فارسی یا عربی کر دیں سیٹنگز - جنرل سےآپ کا مطلب ہے کہ آپ نے poedit میں فارسی منتخب کی لیکن ترجمہ اردو کا کیا اور پھر ur_PK کے نام سے محفوظ کیا ؟؟؟؟؟؟؟۔
آپ کی اردو فائل ابھی بھی ناقص ہے اور باقی کی ترتیبات سی ایس ایس فائل سے کرنا ہوتی ہیںامجد میانداد صاحب تھیم تو ترجمہ ہو جاتا ہے لیکن ابھی بھی دائیں سے بائیں کا مسئلہ آہ رہا ہے ۔
اگر آپ کے پاس تھیم اردو میں دستیاب ہے تو عنایت فرمائے۔
شکریہ
مسئلہ یہ ہے کہ جس نے بھی اردو ترجمہ کی ابتداء کی تھی اس نے نئے سرے سے اردو لینگوئج کی فائل بنانے کے بجائے یا ڈیفالٹ کی پراپرٹی سے لینگوئج تبدیل کرنے کے بجائے بس ترجمہ کرنے پر اکتفا کیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ترجمہ تو ہو رہا ہے لیکن سسٹم کو یہ نہیں بتایا جا رہا کہ یہ ڈیفالٹ LTR فائل نہیں بلکہ RTL اردو فائل ہے۔ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ آپ کسی عربی یا فارسی فائل کو سیو از اردو کریں اور اس کا ترجمہ درست کر دیں اردو میں اس سے الائنمنٹ خود ٹھیک ہو جائے گی بغیر کچھ کیے۔یہ دائیں بائیں کا مسئلہ ہے یا کچھ اور؟