Scribd پر اردو لائبریری کی کتابیں

زیک

مسافر
میرے خیال سے ایک کھلی لائبریری کے نتیجے میں ایسا عام ہو گا اور اس میں کوئ زیادہ حرج بھی نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
مزید یہ کہ سکربڈ کا اکسپلور آپشن آج کل زبانوں کے زمرے میں یونی کوڈ میں اردو دکھانے سے قاصر ہے، Languages پر کلک کرنے سے رومن/لیٹن میں ہی جنک کیریکٹرس آ رہے ہیں جو مختلف زبانوں کے انہی زبانوں میں نام ہوا کرتے تھے۔ یہ تینوں براؤزروں میں ایسا ہی نظر آ رہا ہے، فائر فاکس، اوپیرا، اور کروم۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
نوازش دوست کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے معزز ممبر نایاب صاحب ہیں۔ انہوں نے بہت اچھا کام کیا کہ سب کتب کی ای بک بنا کر رکھ دی۔
 

asakpke

محفلین
کیا نئی کتابوں کی بھی ای بک بنائی جائے گی؟ مثلا تفسیر ابن کثیر، کیونکہ یہ وہاں موجود نہیں۔
'اردو کی برقی کتابیں' ویب سائیٹ پر تفسیر ابن کثیر کی پہلی اور چوتھی کتاب ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے، اس کے علاوہ نہیں۔
 
Top