شکریہ جیا ۔۔۔
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔بچپن کے دن واقعی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔
سخنور آپ ایک چکر کراچی کا لگا لیں سمندر دیکھنے کے لئے ۔۔۔
کراچی جانے کے لئے بہت سے اسباب و عوامل کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس ہے کہ ابھی تک ان میں سے ایک بھی میسر نہ آ سکا۔
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔بچپن کے دن واقعی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔
سخنور آپ ایک چکر کراچی کا لگا لیں سمندر دیکھنے کے لئے ۔۔۔
واہ۔۔۔ پیاری شیئرنگ ہے سارہ۔۔۔
مجھے بھی ساحل پر سیپیاں چننا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
تو ان کا کرتیں کیا تھیں ؟شکریہ جیا ۔۔۔
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔
آہ! اور ہم اتنے بڑے ہو کر سمندر کے نظارے تک سے ابھی تک محروم ہیں۔
شکریہ جیا ۔۔۔
میں بچپن میں چنتی تھی جب بھی سمندر پر جانا ہو کافی ساری سیپیاں اٹھا کر لے آتی تھی ۔۔۔
کیسے بھجواؤں شمشاد بھائی ۔۔ٹرین میں کہ جہاز میں ؟