*** Sea SheLLs ***

شمشاد

لائبریرین
shells.jpg

سٹار فش کا تو کوئی خول نہیں ہوتا، یہ کیا اصلی والی ہے یا کوئی نقلی بنا کر رکھی ہوئی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
بہت پیاری لگ رہی ہیں رنگدار سی :battingeyelashes:
مگر سچی مچی کی سیپی کے اندر جو کیڑا سا ہلتا ہوا نظر آجائے تو ڈر لگتا ہے :worried: تب اچھی نہیں لگا کرتیں :party: مگر خالی اچھی لگتیں ہیں ۔

باجو کیڑا بڑا کہ آپ ۔۔۔۔:grin: مجھ سے بھی زیادہ ڈرپوک ہیں آپ تو ۔۔:tongue:
 

سارہ خان

محفلین
بہت اعلی !

لیکن سارہ کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اس کا عنوان سمندری سپیاں رکھتیں ؟

مع السلام

علی میرے ذہن میں اس وقت بالکل بھی شیلز کی اردو نہیں آ رہی تھی ۔۔ :noxxx: کافی دیر تک سوچا کوئی تھا بھی نہیں آس پاس کہ پوچھ کر ہی لکھ لیتی ۔۔:worried: اس لئے انگلش میں ہی لکھ لیا پھر ۔۔:battingeyelashes:
 

طالوت

محفلین
ان سے ہم گیم کھیلتے تھے ایک گیم ہوتا تھا چھوٹی بال سے ۔۔بال کو اچھال کر سیپیاں اٹھانی ہوتی تھیں ۔۔مختلف انداز سے ۔۔:)

لیکن اس کے لئے تو گوٹیں ہوتی ہیں پتھر کی ، میں نے بھی تھوڑی بہت کھیلی ہے :noxxx: سیپی کے خول کمزور ہوتے ہیں اور نوکیلے بھی ۔۔ شیل کی اردو غالبا "خول"ہو گی ۔۔ ان میں موجود کیڑوں سے تیار کھانوں کو شوق سے کھاتے ہیں اپنی چینی ٹائپ بھائی لوگ ۔
وسلام
 
Top