shameelone.com

میری اس سالگرہ کے موقع پر امی جان نے مجھے پیسے دیے کہ میں اپنے نام سے ڈومین نیم ریجیسٹر کروا کر ایک سائٹ کو ہوسٹ کر سکوں ۔ میں نے ڈومین نیم اور ہوسٹیگ سپیس دونوں حاصل کر لیے ہیں ۔ میں 100 ایم بی کی ہوسٹینگ سائٹ لی ہے ۔ آج ہی یہ کام مکمل ہوا ہے ۔ اور کچھ دنوں میں یہاں پر میں ایک بلاگ بناوں گا ۔ امید ہےکہ آپ سب ساتھیوں کو پسند آئے گا ۔

سائٹ کا پتہ یہ ہے

http://www.shameelone.com/
 

دوست

محفلین
مبارکاں‌ بھئی۔
انگریزی میں بھی نام اردو کے پردیسی، اداس اور ناشاد کی طرح الون رکھا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی جلدی سے اسے آن لائن کریں۔ ہم میں سے کسی کی مدد درکار ہو تو بلا تکلف فرمائیے گا‌ :)

[align=center:3a145d5543]بہت بہت مبارکباد شمیل بھیا
[/align:3a145d5543]
 
Top