ماوراء
محفلین
تو کیا ہوا تمھیں؟تو شادی سے پہلے کیا انسان خوش خوش رہتا ہے
تو کیا ہوا تمھیں؟تو شادی سے پہلے کیا انسان خوش خوش رہتا ہے
اگر یہ بات سچ ہے تو میں عید کے بعد ہی تیاریاں شروع کردوں
تو شادی سے پہلے کیا انسان خوش خوش رہتا ہے
تعبیر، میں یہیں ہوتی ہوں۔ بس لکھنے کو کچھ نہیں۔
باجو آجکل رمضان میں درس زوروں پر ہیں۔ ساتھ میں افطاری تھی ہو جاتی ہے۔
ماورہ واقعی تم گمُ ہی ہوگئی ہو یہاں وہاں نظر ہی نہیں آتیں آجکل کدھر کو ہوتی ہو کرتی کیا ہو۔؟ مجھے یاد آیا ای میل چیک کرنا کل رات سے ای میل سینڈ کی ہوئی ہے
یہیں ہوں۔۔بس روزے رکھ رکھ کر کمزوری ہو گئی ہے۔
میل کا جواب کب سے دے دیا ہوا ہے۔
یہیں ہوں۔۔بس روزے رکھ رکھ کر کمزوری ہو گئی ہے۔
میل کا جواب کب سے دے دیا ہوا ہے۔
آپ تو وہاں ڈھونڈیں گی یہاں آکر ڈھونڈیں ناںتو پھر ہم لڑکی ڈھونڈیں زین ؟
باجو اس کے لیے لڑکی ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں۔ یہ پہلے خالہ کے گھر پہنچا ہوا ہے۔
شمشاد بھائی، آپ کو جانے دسمبر اتنا کیوں یاد رہتا ہے۔۔۔!!