فیصل بھائی شازی اور طلحہ واپس آئے کہ نہیں اور وہ کیا ناراض ہو کر گئی تھیں؟؟؟
چلیں جی فیصل بھائی، اگر آپ کو فرصت ہو تو، آ کر یہ بتائیں کہ کتنا عرصہ بیچلر لائف گزاری؟
واپس آگئے ہیں آور پہلے پانچ دن ہوٹل میں ڑہائش پذیر تھے اس دوران گھر لیا اور پھر فرنیچر ڈالا اور پھر کل ہی شفٹ ہوئے ہیں الحمدللہ اب بات کریں کون کون کیا کیا کہتا رہا ہے ۔۔۔؟
آپ تو وہاں ڈھونڈیں گی یہاں آکر ڈھونڈیں ناں
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی
شمشاد بھائی، آپ کو جانے دسمبر اتنا کیوں یاد رہتا ہے۔
باجو، تو اور کیا۔۔!!
خیر ہے ناں ۔۔ میری پہنچ وہاں بھی بہت ہے میں ادھر سے بیٹھے بیٹھے پاکستان میں رہنے والی لڑکی ڈھونڈ نکال لوں گی ۔ آپ بتاؤ کیسی لڑکی چاہئیے ۔ ؟ کیا کیا خوبیاں ہو ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
مگر تم نے کچھ ایسے تنگ آکے لکھا تھا کہ '' سنتی جائیں
تو میری ہنسی ہی نہیں رکیُ پڑھکے ۔
میں تو اپنی پسند تو بتادونگا لیکن ....کہیں آپ عبداللہ کو جو ڈھونڈ کر دی ہے اس جسے ڈھونڈ نہ نکالے
کھیلنے کودنے کے دن تو گزر گئے ہیں۔ باجو
ہائےےےےےے آپ کا مطلب ہے مجھ سمیت فہیم بھائی ، عبداللہ، عمار بھائی سب (تیس سال سے کم عمر والے ) بے عقل ہیں
باجو ۔ اگر یہ پابندی لگادی گئی تو دنیا میں کوئی شادی نہیں ہوگی کیونکہ کوئی بھی لڑکی 25 سال سے اوپر ہوتی نہیں
پسند ۔۔ ہمممم
نیک سیرت ، اچھی صورت ہو اور نخرے والی نہ ہو بس
18 سال اور تقریبآ چار ماہ
پھر طالوت بھائی کی شادی بھی کینسل کرادیجئے وہ بھی شاید تیس سے کم ہیں
ہائےےےےےے یہ کیسے سوال پوچھ لیا ۔۔
نیک سیرت ضروری ہے لیکن صورت ایسی بھی نیہں ہونی چاہیئے جیسے عبداللہ بھائی کو جو لڑکی (پتہ نہیں لڑکی تھی بھی کہ نہیں )
ڈھونڈ کر دی تھی
باجو پھر تو اس کو دو شادیاں کرنی پڑیں گے۔ ایک اچھی صورت والی کے ساتھ اور ایک نیک سیرت والی کے ساتھ۔