جی بہت شکریہ آپ کے اس اپنائیت بھرے خیر مقدم کا ۔ ۔ ۔ امید واثق ہے سلسلہ پھر جڑ جائے گا ۔۔۔یہ رسک لیا تو ہے ۔ ۔ ۔آ ہا، اپنے زیدی صاحب تشریف لائے ہیں، مرحبا! خوش آمدید سر!
شکریہ سر جی ۔ ۔ ۔ بس جی ہم تو یہیں تھے ۔ ۔ ۔ مزاج بخیر ۔ ۔ ۔ آپ سب کے نیک مطلوب ۔ ۔ ۔السلام علیکم اور خوش آمدید برادر
کیسے مزاج ہیں جناب؟
بھیا کوی راستہ ہی نہیں تھا ۔ ۔ ۔ کوشش تو یہی تھی۔ ۔ ۔ باقی ۔ ۔ ۔ آپ کی مرضی ۔ ۔ ۔ ہم پھر کونے میں بیٹھ کر مطالعہ کرلینگیےاکمل بھائی، کیا یہ مناسب نہ ہوتا کہ آپ منتظمین سے بات کر کے اپنی معطلی ختم کرواتے؟
مثلا کیا بات کرتے؟اکمل بھائی، کیا یہ مناسب نہ ہوتا کہ آپ منتظمین سے بات کر کے اپنی معطلی ختم کرواتے؟
الحمد و للہ ۔ ۔ ۔ آپ سنائیے ۔ ۔مرحبا ،
خوش آمدید ، اکمل زیدی بھائی ۔
آپ خیریت سے ہیں ؟
شکریہ ۔ ۔ ۔خوش آمدید ، اکمل زیدی بھائی ۔
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔الحمد و للہ ۔ ۔ ۔ آپ سنائیے ۔ ۔
YOU WELCOMEشکریہ ۔ ۔ ۔
محمد وارث بھائی نے بات مکمل کر دی ہے۔مثلا کیا بات کرتے؟
وقت کے ساتھ ساتھ ماشاء اللہ محفل کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو رہی ہیں تو اس سلسلے میں تھوڑی گنجایش پیدا کی جائے ، میں محترم منتظمین سے پُر امید ہوں کہ وہ درگزر سے کام لیں گے۔
دل بڑا کر لیں یہ زیادہ بہتر جملہ ہے۔میں محترم منتظمین سے پُر امید ہوں کہ وہ درگزر سے کام لیں گے۔