محمد وارث
لائبریرین
آج کل تو چلغوزے چبا رہے ہونگے!اکمل بھائی کیسے ہیں، آپ؟
آموں کے بعد کسی اور چیز کا عشق ہوا؟ یا بس آموں کی یادوں کے سہارے جی رہے ہیں؟
آج کل تو چلغوزے چبا رہے ہونگے!اکمل بھائی کیسے ہیں، آپ؟
آموں کے بعد کسی اور چیز کا عشق ہوا؟ یا بس آموں کی یادوں کے سہارے جی رہے ہیں؟
لگی لپٹی بات کرنے زیادہ بہتر ہوتا ہے بھائی۔دل بڑا کر لیں یہ زیادہ بہتر جملہ ہے۔
دو دفعہ اس محفل میں آپ کو قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیا گیا اور اب تیسری دفعہ پھر محفل کے قواعد کی خلاف ورزی کر کے ایک دوسرے اکاؤنٹ سے آئے ہیں۔محفل سے مجھے بھیج کر یقیناً پچھتائے نہیں ہونگے - - محفل میں کسی خیال سے پھر آگیا ہوں میں
کم از کم ان کی صاف گوئی کی تو داد بنتی ہے۔ یہ نام اور بھیس بدل بدل کر تو تشریف نہیں لائے بلکہ اصلی نام سے آئے ہیں اور بتا دیا کہ کون ہیں۔دو دفعہ اس محفل میں آپ کو قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیا گیا اور اب تیسری دفعہ پھر محفل کے قواعد کی خلاف ورزی کر کے ایک دوسرے اکاؤنٹ سے آئے ہیں۔
آپ کی ڈھٹائی تو عیاں ہے۔ معلوم نہیں آپ کے خیر خواہ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔
اگر کوئی دائمی معطل محفلین اپنے برے اور خراب رویے پر نادم ہو کر واپسی کی تمنا کرے تو نظر ثانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔کم از کم ان کی صاف گوئی کی تو داد بنتی ہے۔ یہ نام اور بھیس بدل بدل کر تو تشریف نہیں لائے بلکہ اصلی نام سے آئے ہیں اور بتا دیا کہ کون ہیں۔
اور یہ کہ یہ محفل میں بگ ہے، آج سے بہت سال پہلے یہاں ایک پروگرام انسٹال تھا اور ایک آئی ڈی بلاک ہونے کی صورت میں آئی پی بلاک ہو جاتا تھا اور کچھ ایسا ہی، بلاک ہونے والا دوبارہ نہیں آ سکتا تھا اور اگر آتا تو پہچانا جاتا تھا اور آٹو میٹک طریقے سے فورا بلاک ہو جاتا تھا، ایسے کیسز میں نے خود دیکھے ہوئے ہیں اب ایسا نہیں ہے۔
اور آخر میں یہ کہ دائمی بلاک کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اس پر غور اسی کیس سے شروع کر لیتے ہیں۔
شکر ہے مالک کا لئیق بھائی ۔ بیڈلی مسڈ یو آل۔۔۔اکمل بھائی کیسے ہیں، آپ؟
آموں کے بعد کسی اور چیز کا عشق ہوا؟ یا بس آموں کی یادوں کے سہارے جی رہے ہیں؟
اکمل بھیا ! ان شاء اللہ اچھا ہوگا اور آپ بھی اچھے برتاؤ کی امید رکھیے۔شکر ہے مالک کا لئیق بھائی ۔ بیڈلی مسڈ یو آل۔۔۔
بس پھر انا پر لات ماری اور آگئے بس ڈر ہے جو کام میں نے اپنی انا کے ساتھ کیا ہے وہ یہاں میرے ساتھ نہ ہو
بھیا معطلی پر تو میں کوئ بات نہیں کرونگا اب آپ میری یہاں کی attachment کو ڈھٹائی کا نام دے دیں تو چلیں - - چلے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (دیکھا آپ نے میں کتنا بدل گیا ہوں)دو دفعہ اس محفل میں آپ کو قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیا گیا اور اب تیسری دفعہ پھر محفل کے قواعد کی خلاف ورزی کر کے ایک دوسرے اکاؤنٹ سے آئے ہیں۔
آپ کی ڈھٹائی تو عیاں ہے۔ معلوم نہیں آپ کے خیر خواہ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔
آپ لوگوں نے اتنا گرم جوشی سے استقبال کیا کے ۔ ۔ پنکھا کھولنا پڑ گیا ۔ ۔ ۔آج کل تو چلغوزے چبا رہے ہونگے!
بس جی عشق ہی تھا جو ہم سے بہت ہوا ۔ ۔ کبھی عشق آم ہوے۔ ۔ ۔ اب محفل کے عشق کے فسانے طشت ازبام ہوے بہت بدنام ہوے ۔ ۔ مگر نہ بے نام ہوے ۔ ۔ شکر ہے یہاں پھر آپ سب سے ہمکلام ہوے ۔ ۔ ۔ ۔آموں کے بعد کسی اور چیز کا عشق ہوا؟ یا بس آموں کی یادوں کے سہارے جی رہے ہیں؟
کاف سین اگر عارف کریم ہیں تو اپنے تمام تر نظریات و عادات کے باوجود وہ بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں سو ان کی معطلی پر بھی نظر ثانی کرنی چاہیئے انتظامیہ کو۔اکمل بھائی نے اس اخلاقی جرات کا مظاہرہ تو کیا کہ اصلی نام سے گفتگو کر رہے ہیں ۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کاف سین کب یہ مطالبہ کرینگے کہ مجھے بھی اصلی نام سے آنے دیا جائے
اس طرح تو انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ سارے معطلین کو بحال کر دیا جائے ۔کاف سین اگر عارف کریم ہیں تو اپنے تمام تر نظریات و عادات کے باوجود وہ بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں سو ان کی معطلی پر بھی نظر ثانی کرنی چاہیئے انتظامیہ کو۔
باقیوں نے شاید کوئی کوشش نہیں کی واپس آنے کی یا ہمارے علم میں نہیں لیکن جو معطل دوست واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں انتظامیہ کو ان کے بارے میں سوچنا چاہیئے اور معطلی ختم کر دینی چاہیئے۔اس طرح تو انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ سارے معطلین کو بحال کر دیا جائے ۔
سوائے مجھ جیسوں کے کیونکہ میں تو خود کو خودہی چند برس پہلے سے اس فورم سے معطل کر چکا ہوں
اور دوسرے تمام معطل محفلین کی معطلی پر بھی نظر ثانی کی جائے اور جنہیں غیر معطل کیا جائے ان کے پاس کم از کم ایک ای میل بھیج دیا جائے کہ آپ کی معطلی کی مدت ختم ہو چکی اور ہم محفل میں آپ کا کشادہ دلی سے دوبارہ سہ بارہ جو بھی ہو استقبال کرتے ہیں۔ اس سے ان کی انا بھی کی تسکین ہو جائے گی اور انتظامیہ کا بڑاپن بھیکاف سین اگر عارف کریم ہیں تو اپنے تمام تر نظریات و عادات کے باوجود وہ بھی اردو محفل سے محبت کرتے ہیں سو ان کی معطلی پر بھی نظر ثانی کرنی چاہیئے انتظامیہ کو۔
اوے ہوئے ۔ ۔ ۔ سلطان بھای ۔۔۔یار آپ تو گلے ملو ۔ ۔ (سوری ایمو نہیں ملا ہگ کا )خوش آمدید
اکمل بھائی۔
ارے ماشااللہ۔۔۔ماشااللہ ۔ ۔ بڑے بڑے ھوگئے ۔۔۔اکمل زیدی بھائی خوش آمدید.