?SOR File Fomate Ko ِِِِِِKis Trha Convert Kia jata hay

ااسلام علیکم عزیزان اردو محفل ۔۔۔!!!
مجھے مدد کی ضرورت ہے کوئی آپ میں سے میری مدد کر سکتا ہے ؟
مسلہ یہ ہے کے ایک فائل ہے جو ( SOR File Fomate) میں ہے میں اس کو (PDF) میں تبدیل کرنا چاھتا ہوں لیکن نہیں ہو رہی اگر کسی دوست کو تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو میری اس مسلے میں مدد کرے

دعاؤں کا طلبگار
زعفران زیب ستی
 
اسد

محفلین
SOR ایکسٹنشن ایک سے زیادہ قسم کی فائلوں کے لئے استعمال ہوتی ہے، اور تمام اقسام انتہائی مخصوص مقاصد کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کی فائل کس مقصد کے لئے ہے اور آپ اسے کس پروگرام کی مدد سے کھولتے ہیں؟
آپ کوئی پی ڈی ایف پرنٹر سوفٹویئر انسٹال کر لیں اور جس پروگرام میں SOR فائلیں کھولتے ہیں اس میں پی ڈی ایف پرنٹر پر پرنٹ کر لیں۔
اگر چاہئں تو سوفٹپیڈیا سے PDF24 ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
 
میں بنیادی طور پر ٹیلی کام کے شعبہ سے منسلک ہوں ہم ایک مشین استمال کرتے ہیں جس کا نام OTDR ہے جب ہم ٹیسٹ کرتے ہیں تو اس میں رزلٹ SOR میں محفوظ ہوتا ہے میں اس کو تبدیل کرنا چاھتا ہوں PDF میں
 
اسد

محفلین
طریقہ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ پی ڈی ایف پرنٹر پر فائل پرنٹ کر سکتے ہیں۔ عام طور پر OTDR کے ساتھ سوفٹویئر ہوتا ہے ڈیٹا analysis کے لئے جس میں مختلف ویو ہوتے ہیں۔ میں اس فائل فورمیٹ سے واقف نہیں ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ دیگر کنکشن analysis فائلز کی طرح یہ ٹیکسٹ ڈیٹا ہوتا ہے اور اس ڈیٹا کو چارٹ کی شکل دینے کے لئے سوفٹویئر کی ضرورت ہوتی ہے۔
آپ یہ سوفٹویئرز چیک کر سکتے ہیں:
1- SOR Shell Extension
2- FiberDroid OTDR برائے اینڈروئڈ۔
 
بہت ممنوں ہوں محترم اسد صاحب ۔۔۔ سدا شاد آباد رہیں
 
Top