نیرنگ خیال
لائبریرین
مقدس سے ترجمہ کروا لیتے ہیں۔۔۔۔ وہ تو کوئی بہانہ بھی نہیں بنا سکتی مانو کی طرح۔۔۔۔چلیں جب بھی آئے تب کر دیجئے گا
اور مجھے ٹیگ کرنا مت بھولیے گا
مقدس سے ترجمہ کروا لیتے ہیں۔۔۔۔ وہ تو کوئی بہانہ بھی نہیں بنا سکتی مانو کی طرح۔۔۔۔چلیں جب بھی آئے تب کر دیجئے گا
اور مجھے ٹیگ کرنا مت بھولیے گا
اس حوالے سے تو وہ واقعی کوئی بہانہ نہیں بنا سکیں گی لیکن ہمارے بھانجے میاں کو اگنور ہونا بالکل پسند نہیں ہے نینی بھیامقدس سے ترجمہ کروا لیتے ہیں۔۔۔ ۔ وہ تو کوئی بہانہ بھی نہیں بنا سکتی مانو کی طرح۔۔۔ ۔
لیکن تمہارے متفق ہونے سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ گڑیا بہانے کرتی ہے۔۔۔اس حوالے سے تو وہ واقعی کوئی بہانہ نہیں بنا سکیں گی لیکن ہمارے بھانجے میاں کو اگنور ہونا بالکل پسند نہیں ہے نینی بھیا
ارے بہانے تو مجھے بہت آتے ہیں بھیالیکن تمہارے متفق ہونے سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ گڑیا بہانے کرتی ہے۔۔۔
آئے ہائے!! ایسی معصومیت پر کون نہ مر جائے حضور!انگریزی ہوتی کیا ہے بھیا
آئے ہائے!! ایسی معصومیت پر کون نہ مر جائے حضور!
وہ جس میں تم اردو پڑھتی ہو۔۔۔۔انگریزی ہوتی کیا ہے بھیا
شکریہخوبصورت
پاء جی میری اتنی اچھی اردو کے ساتھ مذاق کرئینگ۔۔۔۔۔ جائیں۔۔۔۔ میں نہیں بولتیوہ جس میں تم اردو پڑھتی ہو۔۔۔ ۔
لیجیے ایک بہانہ حاضر ہےپاء جی میری اتنی اچھی اردو کے ساتھ مذاق کرئینگ۔۔۔ ۔۔ جائیں۔۔۔ ۔ میں نہیں بولتی
لیجیے ایک بہانہ حاضر ہے
اب اپنی بات پر قائم رہنا۔۔۔۔۔۔پاء جی میری اتنی اچھی اردو کے ساتھ مذاق کرئینگ۔۔۔ ۔۔ جائیں۔۔۔ ۔ میں نہیں بولتی
وہ تو میں نے ایسا ہی بولا تھااب اپنی بات پر قائم رہنا۔۔۔ ۔۔۔
جو بھی ہے۔۔۔۔وہ تو میں نے ایسا ہی بولا تھا
ویسے آپ اتنے لکی نہیں یو جو میں آپ سے بولنا بند کر دوںجو بھی ہے۔۔۔ ۔
ویسے آپ اتنے لکی نہیں یو جو میں آپ سے بولنا بند کر دوں