Spelling Mistake

عبدالحسیب

محفلین
ارے صاحبانِ نفیس ہم کہاں جائیں گے بھلا؟ ( اختیار کی بات ہے ) یعنی ہمیں اختیار ہو تو تمام عمر آپ جیسے پیارے لوگوں میں گزار دیں۔ بس ستاروں کے ساتھ ہم بھی آج کل گردش میں ہیں، آپ دوستوں کی دعا چاہیئے!

جزاک اللہ خیر :) :)
گردش میں تو کل کائنات ہے حضور:) اُمید کہ اب آتے رہیں گے۔
دعائیں ہمیشہ ساتھ ہے۔ ان شاء اللہ
 
اوشو

لائبریرین
غالباً یہ تو اپریل اول کو کیا جاتا ہے۔ بات تو دوسرے ہفتے کی ہے کچھ :)
آم کھائیں ! گٹھلیاں کیوں گنتے ہیں :p
وہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے لے کر دوسرے ہفتے کے اوائل تک ہم کچھ مصروف ہیں اس لیے ہم اسے اپنی فراغت کے حساب سے اور فول پروف بنانے کے لیے کچھ آگے لے گئے ہیں کیا خیال ہے عبدالقیوم چوہدری جی :jutt:
 
انگریزی سیکھیں ۔۔اور۔۔سرکاری دورے نا کریں
امید ہے حفاظت کے لیے پولیس بلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی :laughing:
 
عبدالحسیب

محفلین
آم کھائیں ! گٹھلیاں کیوں گنتے ہیں :p
وہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے لے کر دوسرے ہفتے کے اوائل تک ہم کچھ مصروف ہیں اس لیے ہم اسے اپنی فراغت کے حساب سے اور فول پروف بنانے کے لیے کچھ آگے لے گئے ہیں کیا خیال ہے عبدالقیوم چوہدری جی :jutt:
چلیں گٹھلیاں نہ سہی ،آم کے نسل نسب کا ہی ذکر ہو جائے کچھ :)
 
اوشو

لائبریرین
ایک اور احتیاطی تدبیر :)

1959430_811680125523949_8319050905317008224_n.jpg
 
Top