یہ تو ڈیسک ٹاپ تالے کے لئے ہےwindows (key ) + l کی بورڈ سے
windows (key ) + L کی بورڈ سے
میرے خیال میں آپ کے لیب ٹاپ میں display driver install نہیں ہے اسی لئے یہ آپشن نہیں آرہا ہوگا۔
display driver کا اس سے کیا تعلق ہے؟ جبکہ display driver تو install ہیں، البتہ جب سے نئی window انسٹال کی ہے۔ یہ مسئلہ آرہا ہے۔
اگر آپ تھوڑی سی زحمت کر کے ڈسپلے کی پراپرٹیز میں دیکھ لیں کہ ڈرائیور انسٹال ہے یا نہیں تومہربانی ہوگی۔ نئی ونڈو کرنے سے ڈسپلے کے رنگ آپ کو ٹھیک نظر آرہے ہوں گے لیکن جب تک آپ کا ڈرائیور انسٹال نہیں ہوتا تب تک سکرین ریفریش ریٹ بھی فاسٹ نہیں ہوگا اور سٹینڈ بائی کا آپشن بھی نظر نہیں آئے گا۔ اگر آپ پھر بھی بضد ہیں تو آپ کی مرضی۔
خلیل صاحب آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟
اگر آپ تھوڑی سی زحمت کر کے ڈسپلے کی پراپرٹیز میں دیکھ لیں کہ ڈرائیور انسٹال ہے یا نہیں تومہربانی ہوگی۔ نئی ونڈو کرنے سے ڈسپلے کے رنگ آپ کو ٹھیک نظر آرہے ہوں گے لیکن جب تک آپ کا ڈرائیور انسٹال نہیں ہوتا تب تک سکرین ریفریش ریٹ بھی فاسٹ نہیں ہوگا اور سٹینڈ بائی کا آپشن بھی نظر نہیں آئے گا۔ اگر آپ پھر بھی بضد ہیں تو آپ کی مرضی۔
بہت بہت شکریہ سخنور بھائی،
hibernate کا تعلق بھی display drivers سے ہی ہے، جب تک display driver انسٹال نہ ہوں، یہ آپشن بھی ظاہر نہیں ہوتا۔ اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا، جب مجھے دوبارہ سے ونڈوز انسٹال کرنا پڑی۔ یعنی stand by کا تعلق دراصل display driver سے ہے۔
آپ کے اس تعاون کا بہت بہت شکریہ۔