کیا یہ علامہ اقبال کی stray reflection کا ترجمہ ہےشکر گزاری
اے خدا! میں تیرا شکر گزار ہوں کہ تُو نے مجھے اس جہاں میں پیدا کیا جس میں گلابی صبح۔۔یں، شعلہ پوش شامیں اور گھنے جنگل ہیں، جن کی آغوش میں فطرت کی گزری ہوئی راتوں کی اداسی ابدیت کی نیند سوتی ہے.
کیا یہ علامہ اقبال کی stray reflection کا ترجمہ ہے
جی جناب، کتاب کا ترجمہ 'منتشر خیالات اِقبالؒ' کے نام سے دستیاب ہے. یہ تحریر اسی کتاب سے ہے.کیا میں بھی کچھ ترجمہ کرکے بھیج سکتا ہوں. یا یہ کتاب ترجمہ ہوچکی ہے