Sulphur

تعبیر

محفلین
46387329.jpg


68595710.jpg


72614948.jpg
 

ابو یاسر

محفلین
ایک دم زبردست
میرا واسطہ بھی کبھی کیمکلس سے پڑا کرتا تھا جن میں
سلفیورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ، سوڈیم سلفائڈ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
دیکھ کر میں تو پھڑک ہی گیا ہوں، اور شکر کر رہا ہوں کہ اللہ نے ہمیں کتنا اچھارکھا ہوا ہے، اللہ قائم رکھے آمین
 
اردو زبان میں سلفر کو گندھک آملہ سار فارسی میں گوگرد عربی میں کبریت کہتے ہیں ان تصاویر میں جو سرخ رنگ نظر آرہا ہے درحقیقت یہ بہت ہی کام کی چیز ہے اس کو کیمیا گر کبریت احمر کہتے ہیں اور اکثر آپ لوگوں نے پڑھا ہوگا کسی کام کے بارے میں کہ اگر ایسا کرو تو نور علیٰ نور ہے یا کبریت احمر ہے۔ اس سرخ رنگ کی گندھک کا تیل نکال کر اگر چاندی میں ساتھ ملا کر چرخ دیا جائے تو وہ چاندی میں ایک کیمیکل ری ایکشن واقع ہوتا ہے اور چاندی خالص سونے میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
 
Top