mfdarvesh
محفلین
اردو زبان میں سلفر کو گندھک آملہ سار فارسی میں گوگرد عربی میں کبریت کہتے ہیں ان تصاویر میں جو سرخ رنگ نظر آرہا ہے درحقیقت یہ بہت ہی کام کی چیز ہے اس کو کیمیا گر کبریت احمر کہتے ہیں اور اکثر آپ لوگوں نے پڑھا ہوگا کسی کام کے بارے میں کہ اگر ایسا کرو تو نور علیٰ نور ہے یا کبریت احمر ہے۔ اس سرخ رنگ کی گندھک کا تیل نکال کر اگر چاندی میں ساتھ ملا کر چرخ دیا جائے تو وہ چاندی میں ایک کیمیکل ری ایکشن واقع ہوتا ہے اور چاندی خالص سونے میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
اس مفروضے میں ابھی بھی جان ہے کہ چاندی کو سونا بنایا جاسکتا ہے ابتدائی کیمیا دان تو کامیاب نہیں ہو سکے تھے جن میں جابر بن حیان بھی شامل تھے