رمان غنی
محفلین
بھائی اس ’’ہیک‘‘ نے تو میرے موبائل کو تباہ کردیا۔۔۔۔۔ کوئی بھی ایپ نہ تو انسٹال ہورہا ہے اور نہ ہی ریموو۔۔۔یہ پتہ لگنا بہت ضروری ہے کہ ہیک کام کرتا ہے یا نہیں
اب میں کیا کروں!!!
بھائی اس ’’ہیک‘‘ نے تو میرے موبائل کو تباہ کردیا۔۔۔۔۔ کوئی بھی ایپ نہ تو انسٹال ہورہا ہے اور نہ ہی ریموو۔۔۔یہ پتہ لگنا بہت ضروری ہے کہ ہیک کام کرتا ہے یا نہیں
میچ دیکھ لوں پھرہیک صحیح طریقہ سے نہیں ہو پایا شاید۔۔ اسی وجہ کر یہ سب ہوا ہے۔۔۔ ۔
اب آپ ہی کوئی راستا بتائیں محسن بھائی۔۔۔
میں نے بالکل ویسے ہی کیا ہے جیسا کہ اس میں لکھا تھا۔۔۔۔میچ دیکھ لوں پھر
اچھا۔ذرا ٹھرنا پھر۔میں اس دوران تمہارے فون کو ہیک کرنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈ لوں۔تم اس وقت موبائل سے نیٹ یوز کر رہے ہو یا کمپیوٹر سے؟؟میں نے بالکل ویسے ہی کیا ہے جیسا کہ اس میں لکھا تھا۔۔۔ ۔
اس کا ایک طریقہ فون کو ہارڈ ری سیٹ کرکے انسٹال کرنا بھی ہوتا ہے۔اپنے موبائل کو دوبارہ پہلے جیسا کر نے کے لیے اسے ہارڈ ری سیٹ کر دو۔سکرین پر #7370#* ڈائل کرو۔وہ تم سے پاس ورڈ پوچھے گا۔اگر کوئی اپنا پاسورڈ لگایا ہے تو وہ دے دینا ورنہ نوکیا کا ڈیفالٹ 12345ہوتا ہے۔فون ری سیٹ ہو جائے گا۔اب فون بالکل ویسے ہی ہو گا جیسے خریدتے وقت تھا۔اب ہیک کو اپلائی کرو۔بھائی اس ’’ہیک‘‘ نے تو میرے موبائل کو تباہ کردیا۔۔۔ ۔۔ کوئی بھی ایپ نہ تو انسٹال ہورہا ہے اور نہ ہی ریموو۔۔۔
اب میں کیا کروں!!!