Tadawul

کیا کسی کو Tadawul کے بارے میں معلومات ہیں کہ ایکسپیٹ اس میں کس طرح انوسٹ کرسکتے ہیں اور اس کے کیا نقصان و فوائد ہیں؟
وہ حضرات جو عرصہ سے مبارک مملکت سعودی میں قیام پذیر ہیں سے رائے درکار ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی یہ تو مالدار لوگوں کو معلوم ہو گا جن کے پاس وافر دولت ہے۔ میں تو غریب آدمی ہوں اس لیے کبھی اس کے متعلق سوچا ہی نہیں۔
 
ابو یاسر

محفلین
جی میں نے اپنے باس کو تداول کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ ہمارے یہاں کے شیئر بروکرس کی طرح کا ہی سافٹ ویئر ہے جوکہ آپ کے من پسند کمپنیوں کے شیئرس کے اتار چڑھاو پر نظر رکھتا ہے اور آپ خرید وفروخت بھی کر سکتے ہیں۔
 
فائدہ ہوتا ہے اس مارکیٹ میں یا نہیں؟
 
اللہ کا شکر ادا کریں
ویسے غربت کا معیار کیا ہے؟
جتنی رقم میں غریب ماہانہ گزارتا ہے اتنی میں تو اپ کی بلی کا ایک ہفتے کا خرچہ ہے
 
جی میں نے اپنے باس کو تداول کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ ہمارے یہاں کے شیئر بروکرس کی طرح کا ہی سافٹ ویئر ہے جوکہ آپ کے من پسند کمپنیوں کے شیئرس کے اتار چڑھاو پر نظر رکھتا ہے اور آپ خرید وفروخت بھی کر سکتے ہیں۔
بھائی ذرا اپنے باس سے پتہ کیجیے گا کہ کیا ریٹ اف ریٹرن ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کا شکر ادا کریں
ویسے غربت کا معیار کیا ہے؟
جتنی رقم میں غریب ماہانہ گزارتا ہے اتنی میں تو اپ کی بلی کا ایک ہفتے کا خرچہ ہے

ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

غربت کا معیار یہ ہے کہ جو ملتا ہے اس میں صبر شکر سے گزارہ کر لیتا ہوں۔
بلی اب ایک نہیں تین ہیں ۔ ان کے علاوہ تین عدد طوطے بھی ہیں۔

یہ آپ کا investment کا دھاگہ ہے۔ آپ اس پر توجہ کریں۔
 
ابو یاسر

محفلین
بھائی ذرا اپنے باس سے پتہ کیجیے گا کہ کیا ریٹ اف ریٹرن ہے؟
میں اب سعودیہ چھوڑ چکا ہوں ،ویسے انڈیا میں مجھے اس کے بارے کافی کچھ معلومات تھی اس لیے اس کو دو تین بار کہا تھا لیکن اس نے کوئی ہنٹ نہیں دیا
شیئرس میں میرے بھی 5000 ڈوب چکے ہیں اس لیے اب اس مارکیٹ سے دور ہوں۔
 
کیا کسی اور کو اسٹاکز میں تجربہ ہے
کیا اسٹاک کے کا م کی اسلام میں اجازت ہے
کے ایل ایس ای میں شریعہ کمپلائنٹ کمپنیز موجود ہیں۔ کیا کہیں اور بھی ہیں۔ کیا بروکر شریعہ کمپلانئٹ کمپنیز کے بارے میں جانتے ہیں۔
ملائشیا میں جب میں نےاپنے بروکر سے شریعہ کمپلائنٹ کمپنیز کے بارے میں پوچھا تو وہ میرا منہ دیکھنے لگی۔ حالانکہ کہ ایسی شرکہ لسٹڈ تھیں۔
 
تفصیل طلب موضوع ہے۔
 
Top