عمار، میں نے ابھی یہ فلم ڈاؤنلوڈ تو نہیں کی ہے لیکن تمہاری محنت کے لیے شاباش ضرور دینا چاہتا ہوں۔ اردو ملٹی میڈیا کے شعبے میں مزید کام ہونا چاہیے۔ اگر اس فیلڈ میں زیادہ لوگ سرگرم ہوں تو اس کے لیے علیحدہ زمرہ بھی سیٹ اپ کیا جا سکتا ہے۔
جہاں تک فحش یا ذو معنی مکالموں کے قدرے مہذب اردو ترجمے کا تعلق ہے تو اس سے کسی زمانے میں پلس گلوبل کی انگریزی وڈیو فلموں کی اردو ڈبنگ کی یاد آ جاتی ہے۔
ہو سکتا ہے کہ
دوستوں میں سے کسی کو اس کے بارے میں یاد ہو۔[/QUOTE]
ہا ہا ہا
کس زمانے کی بات کرتے ہو
اب ہنسانے کی بات کرتے ہو
وہ ڈبنگ تھی یا مولوی کا بیاں
اب ڈرانے کی بات کرتے ہو