Terms of Services TOS کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #2 اگر تو services بمعنی ملازمت ہے تو " ملازمت کی شرائط" یا پھر " ملازمت کے اصول و ضوابط " ہو سکتا ہے۔
arifkarim معطل جولائی 24، 2009 #4 شکریہ۔ محفل پر رجسٹر ہوتے وقت کچھ ایسا ہی لکھا آتا ہے۔ ویسے میں نے انکو کبھی نہیں پڑھا۔ البتہ جب infractions لگتی ہیں۔ تب ہی پڑھتا ہوں
شکریہ۔ محفل پر رجسٹر ہوتے وقت کچھ ایسا ہی لکھا آتا ہے۔ ویسے میں نے انکو کبھی نہیں پڑھا۔ البتہ جب infractions لگتی ہیں۔ تب ہی پڑھتا ہوں