افضل حسین
محفلین
جو لوگ کمپیوٹر پر مختلف زبانوں میں کام کرتے ہیں ان کو اکثر یہ ضرورت پیش آتی ہے کبھی وہ کسی زبان کو شامل اور حذف کرتے رہتے ہیں۔ اس کے لئے ایک لئے ایک رن کمانڈ پیش ہے Control input.dllاس کمانڈ کو رن کمانڈ میں ٹائپ اور اینٹر دبائیں آپ سامنے Text Services and Input Languagesکا ڈائلاگ باکس حاضر ہوجائے گا یہاں سے آپ اپنی مرضی کے مطابق زبانوں اور انکے کی بورڈ کو ایکٹیو کرپائیں گے۔