زرقا مفتی
محفلین
السلام علیکم
کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ مشرقِ وسطی کے ممالک میں انقلاب کی آڑ میں وہاں کی حکومتوں کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کی توسیع کا دیرینہ منصوبہ تکمیل پا سکے۔ اس لئے مشرقِ وسطیٰ کے اکثر ممالک میں حکومتیں گرائی جا رہی ہیں۔
اگر آپ اس مفروضے کو تسلیم کرتے ہیں تو لیبیا پر امریکی اتحادیوں کی چڑھائی کی مذمت کیجئے
والسلام
زرقا