THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

محمداحمد

لائبریرین
2013+-+1
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
مجھے تو یہ نظر آئے۔۔۔
1-Love
2-Youth
3-Popularity

ان میں سے پہلا لفظ خوش آئند ہے کہ مجھ پر 2008 سے ہی آیا ہوا ہے۔۔۔ اللہ کرے کہ اب کی بار ذرا مستقل سا آ جائے۔۔ (امید بھرے انداز میں(حسرت سے)۔۔);)
دوسرے لفظ سے کوئی مراد و مطلب کی سمجھ نہیں آئی اور جس کی سمجھ آئی ہے اس کی منطق سمجھ نہیں آئی۔۔ (شرماتے ہوئے)
تیسرا لفظ ہمیں مطلوب نہیں۔۔۔ (تجاہل عارفانہ سے) ویسے واقعی۔۔ بالکل مطلوب نہیں۔۔ :D
 
دوسرا لفظ بھی 2008 کا ہی لگ رہا ہے۔ :p

تیسرا اچھا ہے اگر اس کا ترجمہ "نیک نامی" سے کر دیا جائے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
حیرت یہ ہے کہ پہلا لفظ محبت نظر آیا ہے۔ اور یہ ایسی شے ہے جو ہماری زندگی میں چھ سال قبل آئی۔ اور ایسی آئی کہ آج تک مستقل بلا ناغہ آتی ہی جا رہی ہے۔ :D

ماشاءاللہ ۔۔۔ ! اللہ ہم سب کی زندگی میں محبتوں کو قائم رکھے۔

یہ تو یوں ہی دل لگی کی چیز ہے ورنہ آنے والی زندگی میں کیا پیش آنا ہے یہ بات تو اللہ کے سوا کون جانتا ہے۔
 
Top