محمداحمد
لائبریرین
LOVE
EXPERIENCE
INTELLIGENCE
[تیسرا لفظ] یہ ہے کہ [پہلا لفظ] کرکے [ دوسرا لفظ] حاصل کر لیا جائے۔
آخری تدوین:
LOVE
EXPERIENCE
INTELLIGENCE
مجھے جو نظر آیا وہ لکھوں کیسے
Experience
money
love
مجھے تو عینی نظر آیا ہے بھئی اور عینی کو اجکل پیپرز نظر آرہے ہیں خواب میں بھیپہلا لفظ تو تقریباً سب کا ایک ہی ہے باقی دو لفظ لکھ دیں۔
مجھے تو عینی نظر آیا ہے بھئی اور عینی کو اجکل پیپرز نظر آرہے ہیں خواب میں بھی
یو مین کہ میں یہاں سے بھاگوں اب ہے نا ری کری ایشن کے لیے تو آئی تھی آپ بھگا رہے ہیں ویری ویری ویری ویری بیڈ احمد بھائیارے تو آپ پیپرز پر دھیان دیجے یہ "تفریحی سرگرمیاں" تو بعد میں بھی ہو جائیں گی۔
یو مین کہ میں یہاں سے بھاگوں اب ہے نا ری کری ایشن کے لیے تو آئی تھی آپ بھگا رہے ہیں ویری ویری ویری ویری بیڈ احمد بھائی
ایگزیمز میں ہی ہوتی ہے وہ ایڈ نہی سنا آپ نے جب کام سے تھک جائیں والا اینی ویز جا ری ہوں اب نہی آتی ادھر ہونھہارے نہیں نہیں ۔۔۔ ۔!
یہ مطلب نہیں تھا، لیکن امتحانات تو آپ کے اعصاب پر سوار ہیں سو اب "ری کری ایشن" تو امتحانات کے بعد ہی ہو سکتی ہے نا۔
Opt, Cat, II
II فن لینڈ میں ایک قصبے کا نام ہے
1 - Win
2 - Tell
3 - Dom
بالترتیب
اب ان لفظوں سے کیا سمجھیں کہ 2014 آپ کے لئے کیسا رہے گا؟
بادام کھایا کریں نا
سمجھ گئی ہوں میں اچھاااااااااااااااااااااااااااااا آپ کلیئر کہہ دیتے دمااااااااااااااااااااغبادام کھانے والے "مغز" کھانے والوں سے کہاں جیت سکتے ہیں۔
بادام بھی ایک طرح کا مغز ہی ہوتا ہے۔
یہ تو آپ سے سوال ہےاب ان لفظوں سے کیا سمجھیں کہ 2014 آپ کے لئے کیسا رہے گا؟
یہ تو آپ سے سوال ہے
آپ کو اپنے سے زیادہ عقلمند سمجھ کر سوال کیا ہے نایہ تو بڑا مشکل سوال ہے خاص طور پر آپ کی نظرِ انتخاب جن لفظوں پر جا کر ٹھہری اُنہیں دیکھتے ہوئے۔