فرحت کیانی
لائبریرین
مجھے Popularity ,honestyاورhumour نظر آئے۔ آخری دو کی تو کمی کبھی نہیں رہی الحمداللہ۔ پہلے عنصر کی کبھی خواہش نہیں رہی۔-
LOVE
EXPERIENCE
INTELLIGENCE
جب کہ میرے طوطے نے جو قرعہ نکالا ہے اس سے مجھے یہ اشارہ سمجھ آیا ہے کہ[تیسرا لفظ] یہ ہے کہ [پہلا لفظ] کرکے [ دوسرا لفظ] حاصل کر لیا جائے۔
Opt, Cat, II
II فن لینڈ میں ایک قصبے کا نام ہے
فن لینڈ کے قصبے (II) میں ایک دوشیزہ (Cat) قیصرانی بھائی کی آنکھوں(Opt) میں سما جائے گی۔۔۔ میری سمجھ میں تو یہی آیا۔یہ تو آپ سے سوال ہے
آپ کو اپنے سے زیادہ عقلمند سمجھ کر سوال کیا ہے نا
1-money
2-health
3-freedom
مجھے Popularity ,honestyاورhumour نظر آئے۔ آخری دو کی تو کمی کبھی نہیں رہی الحمداللہ۔ پہلے عنصر کی کبھی خواہش نہیں رہی۔-
youth
power
expirence
یہ مکمل دھاگہ پڑھنے کے بعد تلاشے ہیں ۔ ویسے پہلی نگاہ میں
x
c
u
دکھے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
Money
Friend
Love
HAPPINESS
FRIEND
POWER
جب کہ میرے طوطے نے جو قرعہ نکالا ہے اس سے مجھے یہ اشارہ سمجھ آیا ہے کہ
LOVE پیار کرو اپنے EXPERIENCE تجربات و مشاہدات سے اور اپنی علمی و ذہنی سطح INTELLIGENCE کو بلند کر لو
فن لینڈ کے قصبے (II) میں ایک دوشیزہ (Cat) قیصرانی بھائی کی آنکھوں(Opt) میں سما جائے گی۔۔۔ میری سمجھ میں تو یہی آیا۔
2014 کا تو پتا نہیں مگر انتخاب صاف بتا رہا ہے کہ اختصار کی طرف طبیعت مائل رہے گی۔۔۔۔اب ان لفظوں سے کیا سمجھیں کہ 2014 آپ کے لئے کیسا رہے گا؟
مائل ہونے اور ہوجانے میں آپ کے نزدیک کوئی فرق باقی نہیں۔۔۔۔
مائل ہونے اور ہوجانے میں آپ کے نزدیک کوئی فرق باقی نہیں۔۔۔ ۔
احمد بھااائیچلیے کچھ نہ کچھ گزارا ہو ہی جائے گا۔
, Experience, Humor اور Happiness آپس میں شئر کر لیجے گا کہ شئر کرنے سے یہ چیزیں بڑھ جاتی ہیں۔
فلک شیر بھائی سے پوچھ لیجے اگر یہ Money خرچ کر کے درج بالا آئٹمز حاصل کرنا چاہیں۔
ہاہاہا ۔۔۔ نہیں ۔۔ میں بےایمانی نہیں کرتا ۔۔۔لگتا ہے "پہلے تین لفظ" ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالے ہیں۔