تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ اپنے انٹل کے پروسیسر اور مدربورڈ مجھے بھیج دیں۔
ویسے انٹل اور گوگل پبلکلی ٹریڈڈ کمپنیاں ہیں تو انہیں یہودیوں کی کیسے کہا جا سکتا ہے؟
یہودیوں کا بائیکاٹ کرنے کی کیوں ضرورت ہے؟
پہلے دنیا مسلم ممالک سے تیل لینا بند کرے۔
عموما لوگ اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں جیسا کہ اپ نے کی ہے۔ بائیکاٹ کا مطلب دشمن کو معاشی طور پر زک پہچانا ہوتا ہے ناکہ اپنا نقصان کرنا۔ علم مومن کی میراث ہے۔ اسی طرح وسائل کو حاصل کرنا بھی ہر انسان کا حق ہے۔ مگر اپنے دشمن کو زک پہچانا بھی اس کا حق ہے۔
یہودی چونکہ عمومی طور پر صہیونی ریاست کے حامی ہیں لہذا لوگ یہودیوں پراڈکٹز کو بائیکاٹ کرنے کی بات کرتے ہیں تاکہ صہونی ریاست کو زک پہنچائی جائے۔ البتہ کوئی بغیر کسی وجہ کے کسی یہودی کی ذاتی پراڈکٹز کا بائیکاٹ کررہا ہے صرف اس شخص کا معاشی مقاطعہ کرنے لیے جب کہ وہ یہودی کسی کو نقصان بھی نہیں پہنچارہا تو یہ غلط ہوگا۔
یہاں کمپنیز کی بات ہورہی تھی۔
ویسے میں اس طرح کے بائیکاٹ کی افادیت کا قائل نہیں ہوں