The ship that ships the ships

سمندری ٹرانسپورٹر

image002.jpg

blue-marlin-46.jpg

10525759_670436959697999_6553694441287282928_n.jpg

10492358_670436979697997_927358648491023700_n.jpg

10012627_670436929698002_8205039253334235772_n.jpg

showphoto.aspx

MV%20Blue%20Marlin%20(07).jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ یہ معلومات میں اچھا اضافہ ہے :)
ویسے عنوان دیکھ کر یہی سمجھا تھا کہ کوئی کرائے کا قاتل ٹائپ ہوگا :p
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
ٹیلنٹ کی پاکستان میں بھی کمی نہیں لیکن بہت افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ پاکستانی لیڈرشپ پاکستان کو پیچھے ہی پیچھے لے جا رہی ہے۔
 
پیچھے ہی پیچھے لے جانے والا لیڈر نہیں کہلایا جا سکتا، ایسے لوگوں کے لیے کوئی اور لفظ ہونا چاہیے۔
قیصرانی بھائی آپ بھی کوئی لفظ سوچیے ایسی صورتحال میں 'لیڈر' کی بجائے کیا کہنا چاہیے
 
لیڈر لیڈ کرتا ہے اور پیچھے لے جانے والے کو شیر کہہ دیں؟ :p
 
میرے جواب میں سوائے شیر کے، اور کیا جہالت دکھائی دی جناب کو :)
جہالت کی تو کوئی بھی بات نہیں۔ آپ کو ایسا نہیں سوچنا چاہیے۔ :):):)
علمی نقطہ نگاہ سے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ مزاح یا طنز اپنی جگہ پر، مگر جیسے لیڈ کرنے والے کو لیڈر کہا جاتا ہے، اسی طرح اگر کوئی بظاہر تو لیڈر ہو کسی قوم، ملک، ادارے یا پارٹی وغیرہ وغیرہ کا لیکن اس کے زیر کمان ترقی معکوس ہورہی ہویعنی دن بہ دن پیچھے ہی پیچھے تو اس کے لیے انگریزی یا اردو لغت میں کوئی لفظ مستعمل ہے یا نہیں۔ :)
 
اردو کا دامن کافی تنگ ہے ایسی اصطلاحات کے بارے :)
 
چلیے پھر آج آپ کے منتخب کردہ لفظ شیر کو مستعمل مان لیتے ہیں، اس کے علاوہ تلوار، تیر،سائیکل، پتنگ بھی تصدیق شدہ الفاظ ہیں۔:biggrin:
اور ہاں۔۔
فی الحال 'بلے' کو شک کو فائدہ دیتے ہوئے انڈر آبزرویشن کیے لیتے ہیں:battingeyelashes: امید ہے کہ جلد یا بدیر یا تو تصدیق شدہ الفاظ میں جگہ بنا جائے گا یا پھر حذف ہو جائے گا۔ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
ٹیلنٹ کی پاکستان میں بھی کمی نہیں لیکن بہت افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ پاکستانی لیڈرشپ پاکستان کو پیچھے ہی پیچھے لے جا رہی ہے۔
نجانے زیک نے میرے اس مراسلے پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں دی؟ اگر وضاحت کر دیتے تو میرے علم بھی اضافہ ہو جاتا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پیچھے ہی پیچھے لے جانے والا لیڈر نہیں کہلایا جا سکتا، ایسے لوگوں کے لیے کوئی اور لفظ ہونا چاہیے۔
قیصرانی بھائی آپ بھی کوئی لفظ سوچیے ایسی صورتحال میں 'لیڈر' کی بجائے کیا کہنا چاہیے
لیڈر لیڈ کرنے والے کو کہتے ہیں اور ضروری تو نہیں کہ ہر لیڈر درست سمت میں ہی لے کر جائے۔ وہ غلط سمت کی طرف بھی تو لیڈ کر سکتا ہے۔
 
سر شمشاد آپ کی بات 100 فیصد ٹھیک ہے۔ غلط یا درست سمت والا لیڈر ہی کہلائے گا۔
لیکن آپ نے پیچھے ہی پیچھے کہا، اس بارے یہ ساری گفتگو رہی۔
آگے لے جانے والے کو لیڈر کہتے ہیں اور پیچھے لے جانے والے کو گُلو بادشاہ کہتے ہیں
:)
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں چھوڑیں لیڈران، سیاہ ست دان، گلو بادشاہ اور دیگران کو اور داد دیں ان کو جنہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نجانے زیک نے میرے اس مراسلے پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں دی؟ اگر وضاحت کر دیتے تو میرے علم بھی اضافہ ہو جاتا۔
زیک فون سے محفل استعمال کرتے ہیں اکثر، تو وہاں ریٹنگ کے بٹن بہت چھوٹے اور پاس پاس ہوتے ہیں۔ میں خود کتنے ناپسند اور کراس کھا چکا ہوں :)
ویسے یہ آئی فون کی خوبی ہے۔ پلیز اسے اینڈرائیڈ والے ایکسپلائٹ نہ کریں :p
 
Top