مجھے نہیں یاد کہ کبھی شمشاد بھائی نے ایسا مراسلہ لکھا ہو جس پر میں نے ناپسندیدہ کی ریٹنگ مناسب سمجھی ہو۔نجانے زیک نے میرے اس مراسلے پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں دی؟ اگر وضاحت کر دیتے تو میرے علم بھی اضافہ ہو جاتا۔
زیک فون سے محفل استعمال کرتے ہیں اکثر، تو وہاں ریٹنگ کے بٹن بہت چھوٹے اور پاس پاس ہوتے ہیں۔ میں خود کتنے ناپسند اور کراس کھا چکا ہوں
ویسے یہ آئی فون کی خوبی ہے۔ پلیز اسے اینڈرائیڈ والے ایکسپلائٹ نہ کریں
اسی لئے تو ہم آئی فون سے متفق ہی نہیں ہوتے۔ پہلے مرحلے پر ہی ہتھیار ڈال دیتے ہیںمتفق
اکثر میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے
آئی فون سے متفق ہونے سے پہلے غیر متفق ہونا پڑتا ہے
اس کا بدلہ میں آئی فون سے متفق کر کے بھی لے سکتی ہوں یعنی غیر متفقاسی لئے تو ہم آئی فون سے متفق ہی نہیں ہوتے۔ پہلے مرحلے پر ہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں
اوہو، پوچھنا بھول گیا تھا۔ ابھی بتائیے کہ آئی فون سے ہیں کہ کمپیوٹر سے؟ اگر آئی فون سے ہیں تو اوپر والا مراسلہ Void سمجھا جائےاس کا بدلہ میں آئی فون سے متفق کر کے بھی لے سکتی ہوں یعنی غیر متفق
ذکر تو آپ پھر بھی لے آئے، چاہے کسی بھی انداز سے ہواس تھریڈ میں میں نے صرف ایک ریٹنگ نہیں دی۔ وجہ سادہ سی ہے کہ ہر لڑی میں پاکستانی سیاست کا ذکر ضروری نہیں