arifkarim
معطل
عارف بھائیکی باتیں نئے سسٹم کے متعلق ہے ، لہذا یہ ضروری نہیں کہ اسے مذہبی رنگ دیا جائے
مثلا اگر ہم اکنومکس کے لیکچر میں بیٹھے ہیں تو یہاں اسلامیات کی ڈشکشن کرنا مفید نہیں ہوگا ، اگرچہ اس کی افادیت سے انکار نہیں
بھائی یہاں مسئلہ مذہب کا نہیں نظام کا ہے۔ اگر نظام میں جدت آجائے تو افادیت سے انکار کس کو ہے؟