There are Still Good People in the World

ساقی۔

محفلین
He doesn't have any money, but he has a big load of mercy! Respect

10155581_231654520359562_1903094243_n.jpg
 
x boy

محفلین

نوبل انعام کے حقدار ہے لیکن اس کو نہیں دینگے کیونکہ یہ دین اسلام کا حامی ہے
اگر کوئی کہے کہ پہلے دے چکے ، لیکن وہ مسلمان کا انسانی خدمت کی وجہ سے نہیں اور کسی وجہ سے دیا گیا ہے
جیسے بنگالی شخص کو گرامی بنک یعنی وہی سودی کام کا انعام نوبل پرائز۔
 
قیصرانی

لائبریرین

آپ کا یاد ہوگا کہ ماضی قریب میں امن کا نوبل انعام تھا شاید، چند خواتین کو ملا جن میں سے ایک عرب مسلمان بھی تھیں :)
 
Top