خوش آمدید، ویسے یہاں اردو لکھنے کے لئے اردو سپورٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ بس ویسے ہی صوتی طریقے سے ٹائپ کر سکتے ہیں، اے سے الف، بی سے بے، ٹی سے تے