mwalam
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکمامید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ مجھے KDE کے اردو کی ترجمہ ٹیم کا یوزر نیم اور پاسورڈ مل گیا ہے ۔ اب میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ KDE میں موجود ایپلیکیشنز کا ترجمہ شروع کر دیں۔ سب سے پہلے آپ یہاں رجسٹر ہوں ۔
http://l10n.kde.org/register.php
ترجمہ کیلئے آپکو مندرجہ ذیل Softwares کی ضرورت ہو گی ۔
If you are on Windows
1۔ کرلپ کا کی بورڈ
2۔ PO Edit پو فائلز کے ترجمہ کیلئے ۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
http://www.poedit.org/download.php#win32
لینکس کیلئے آپ یہں سے پڑھیں ۔
http://l10n.kde.org/docs/translation-howto