TTF to UTF کنورٹر

ذیشان حیدر

محفلین
محترم دوستو!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی میں کچھ فونٹس کو ٹی ٹی ایف سے یو ٹی ایف میں کنورٹ کرنا چاہتاہوں اگر کسی صاحب کےپاس کنورٹر ہو گا دے دیجئے یا اس کا کوئی اور حل ہو تو بتا دیجئے نوازش ہوگی اللہ تعالیٰ آپ سبکو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 
arifkarim

معطل

بھائی آپ ٹی ٹی ایف فانٹس کا ایکسٹنشن یو ٹی ایف کر دو، امید ہے کام چل جائے گا۔
 
ذیشان حیدر

محفلین
محترمین

حضرات بہت کرنے کی کوشش کی نہیں‌کام نہیں‌بن سکا اسےلئے ایک کنورٹر چاہیے ہوگا اگر کوئی تلاش کرے یا دے دے تو مہربانی ہوگا سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
 
arifkarim

معطل
حضرات بہت کرنے کی کوشش کی نہیں‌کام نہیں‌بن سکا اسےلئے ایک کنورٹر چاہیے ہوگا اگر کوئی تلاش کرے یا دے دے تو مہربانی ہوگا سمجھ نہیں آرہا کیا کروں

ویسے یو ٹی ایف میں کرنے کی کیوں ضرورت پڑ رہی ہے؟ کیا آپ یونیکوڈ ٹی ٹی ایف کو یو ٹی ایف میں کرنے کے چکروں میں تو نہیں ہیں؟ ;)
 
جناب والا! میں تو یہی سہل سا طریقہ اپناتا ہوں کہ کمانڈ پرامپٹ پر جا کے پہلے یو ٹی ایف ایکسٹینشن کو ٹی ٹی ایف میں بدل لیا۔ پھر فانٹ میں جو ہیرا پھیری کرنی ہو وہ کر کے واپس اُسی طریقے سے ٹی ٹی ایف کو یو ٹی ایف بنا ڈالا اور کم بہترین چل جاتا ہے۔میں نے ان پیج کے فانٹ میں ایک لفظ اسی طریقے سے بدلا ہے اور بہت اچھا چل رہا ہے۔
 
Top