TTP is CIA sponsored!

شمشاد

لائبریرین
تو یہ بیت اللہ محسود خود امریکہ کا آلہ کار بنا ہوا ہے۔ اور دوسری طرف امریکہ کے خلاف بیان دیتا پھرتا ہے۔ سب سے بڑا بے غیرت تو یہ خود ہے۔
 
arifkarim

معطل

اسامہ بن لادن کو بُھول گئے؟ ایک طرف امریکی cia agent تو دوسری طرف امریکی دہشت گرد!
 
Top