ہو سکتا ہے کہ جب "بھٹی" گرم ہو تو چھپکلی گر گئی ہو؟دوائی بناتے فرنیل کی گولیاں گر گئی ہوں گی اندر
بندے پیش نا کریں گے تو کیا منہ دکھائیں گے پلس والے؟مجھے اس لطیفے پر ہنسی آ رہی ہے کہ میڈیکل سٹور کے مالکان جنہوں نے محض یہ شربت بیچا، ان کے خلاف دفعہ 302 یعنی براہ راست قتل کے تحت مقدمہ درج ہے اور گرفتار بھی کر لئے گئے ہیں اور سٹور بھی سیل ہو چکا ہے۔ جنہوں نے یہ شربت تیار کیا، ان کی محض تلاش جاری ہے
یا پھر بنانے والے پیتے ہوں اور اب اثر نا کرتی ہو پہلے جیسا اس لیے انہوں نے مصالحہ زیادہ ڈال دیا ملنگی مینہو سکتا ہے کہ جب "بھٹی" گرم ہو تو چھپکلی گر گئی ہو؟
کاش ایسا ہو جائے کہ پاکستان میں ڈرگز اور سٹیرائیڈز ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر نہ ملیں۔ شاید ہم اس لئے یہ کام نہیں کرتے کہ ”کافروں“ سے مشابہت نہ ہو جائے ۔مزید اطلاعات کے مطابق اب کھانسی کا شربت بھی ڈاکٹری نسخے کے بغیر نہیں ملےگا۔جیو ملنگو
لو جی پھر تو ہم ملنگ صلھ کر لیتے ہیں دوائی بنانے والی کمپنی سے ۔ اور اگلی بار پیگ تھوڑا ہلکا بنایا کریں وہ لوگ بھی ۔فوت شدگان کے پوسٹمارٹم سے شواہد مل چکے ہیں کہ انہوں نے تجویز کردہ مقدار سے بہت زیادہ شربت پی رکھا تھا اور سبھی افراد نشئی تھے۔ شربت کے فارمولے میں کچھ غلط ثابت نہیں ہوا۔