gksu nautilus
/usr/share/fonts/truetype
fc-cache -rv
setxkbmap -option grp:alt_shift_toggle,grp_led:scroll us,pk
Ubunto ۹.۱۰ مجھے یھی مسئله درپیش ھے، کیا میں بھی یھی طریق کار اختیار کروں؟؟؟؟
تاھم میں کی بورڈ نصب کرچکا ھوں۔
اس دوسرے مرحلے میں کریٹ فولڈر کا آپشن بند آرھا ھے۔۔۔۔[quote
اب یہاں چلے جائیں:
اور کسی بھی نام کا فولڈر بنا کر اس میں فونٹ کاپی کردیں، اب ٹرمنل کھولیں اور فونٹ کیشے تازہ کریں:کوڈ:/usr/share/fonts/truetype
پہلی کمانڈ کہاں استعمال کی؟مكی بھائی، پہلی کمانڈ کے بعد ہی دوسری استعمال کی۔۔۔۔لیکن اس دوسری کمانڈ کے بعد متذکرہ فولڈر میں کریٹ فولڈر کام نہیں کر رہا۔۔۔۔۔
lolx.. اگر ایسا ہوا ہے تو کل قیامت ہے..
جی اب مسئله حل هوا۔۔۔الحمد لله۔۔۔اور جزاک الله خیرا۔۔۔یعنی آپ نے alt+f2 دبایا اور ظاہر ہونے والے مکالمے کے خانے میں gksu nautilus لکھا.. آپ سے پاس ورڈ مانگا گیا اور پھر ناٹیلس بطور روٹ کھلا ناٹیلس کے اس دریچے کو استعمال کرتے ہوئے جب آپ مطلوبہ جگہ پہنچے تو وہاں نیا فولڈر بنانے کا اختیار معطل تھا.. اگر ایسا ہوا ہے تو کل قیامت ہے..