سلام!
یہ سوفٹوئیر میںنے بھی استعمال کیا ہے۔اس کی خوبی یہ ہے کہ ان پیج کی فائل اس سے یونیکوڈ میں کنورٹ کریں تو م ایس ورڈ کی فائل بن جاتی ہے۔اور اس میںجو فونٹ لگا ہوتا ہےوہ یونی نستعلیق ہے۔بالکل نوری نستعلیق جیسی لکھائی دکھائی دیتی ہے ورڈ میں۔اسی فونٹ میں میں نے کنورٹ کردہ عبارت سے آگے لکھنا چاہا تو اس فونٹ میں نہیں لکھا گيا۔
یونی نستعلیق فونٹ کا بھی معائنہ کیا جائے۔ہوسکتا ہے اس سے کام بن جائے۔
وہ اس سوفٹوئیر کا کوئی ربط ملتاہے تو دیتا ہوں۔