! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

arifkarim

معطل
ان کیا حیال تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید کوئی بلنڈر شلنڈر ہی نا ہوں۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے مہربانی ناراض نا ہویے گا۔ (
)

ہا ہا ہا، کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی بس مزیدار بات ہی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں نے آپ کے دیے ہوئے تقریباً تمام فانٹ کا ایک setup تیار کیا ہے بس اس کو رن کرے تمام فانٹ Fonts Folder میں خود بخود انسٹال ہوجائئں گے۔ لنک مندرجہ ذیل ہے فائل سائز ہے 7.34 ایم بی http://mihd.net/hswx7my والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
 

arifkarim

معطل
میں نے آپ کے دیے ہوئے تقریباً تمام فانٹ کا ایک setup تیار کیا ہے بس اس کو رن کرے تمام فانٹ Fonts Folder میں خود بخود انسٹال ہوجائئں گے۔ لنک مندرجہ ذیل ہے فائل سائز ہے 7.34 ایم بی http://mihd.net/hswx7my والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ

شکریہ۔ میں نے سیٹ اپ اسلئے نہیں بنایا تھا کہ جسکی مرضی ہو اپنی مرضی سے وہ فانٹ انسٹال کرلے
 
میں نے آپ کے دیے ہوئے تقریباً تمام فانٹ کا ایک setup تیار کیا ہے بس اس کو رن کرے تمام فانٹ fonts folder میں خود بخود انسٹال ہوجائئں گے۔ لنک مندرجہ ذیل ہے فائل سائز ہے 7.34 ایم بی http://mihd.net/hswx7my والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ

میں بھی عارف بھائی سے اتفاق کرتا ہوں کیونکہ سیٹ اپ بنانے کے بعد اگر وائرس کاحملہ ہو تو کھبی کھبار سارا کچھ ہی ضایع ہو جاتا ہے۔ اور میں چونکہ اینٹی وائرس استعمال کرنے کے خلاف ہوں (کیونکہ میں اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ پر کمپرومائز نہیں کرنا چاہتا) اس لئے فونٹس ویسے ہی اچھے ہوتے ہیں۔
دوسرے یہ کہ اس طرح کے سیٹ اپ صرف مبتدی کے لئے زیادہ موزوں ہوتے ہیں۔ اور شاید ہی فورم پر کوئی ایسا ہو جس کو اپنے کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال کرنا نہ آتا ہو۔
 
مگر یہ کیا یہاں تو شروع میں دئے گئے فونٹس بھی سیٹ اپ میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بہر حال ان کو ایکسٹریکٹ کرکے ون رار میں رکھ لیا ہے۔
کس نے سارے فونٹس ایک ہی وقت میں انسٹال کرکے اپنے کمپیوٹر کا کباڑا کرنا ہے؟ ویسے میں نے کچھ عرصہ پہلے رومن فونٹس (ٹی ٹی ایف ، او ٹی ایف اور ایڈوبی فارمیٹس) کو سرچ کر کے ایک ڈول لئر والی ڈی وی ڈی بنائی ہی (تقریباً آٹھ جی بی) اگر کوئی صاحب چاہے تو میں وہ ٹورینٹ کے ذریعے شئر کرسکتا ہوں۔
 
Top