Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

zeeshanpk

محفلین
السلام علیکم دوستوں،

میں اپ سب لوگوں کے لیے ایک بہت زبردست خبر لائیا ہوں۔ ایک ویب سائیٹ ہے www.urdu.st کے نام سے جو اپنے ڈومین اور ساتھ 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت دے رہی ہے۔ اپ سب لوگ بھی اس سے اپنے ڈومین رجسٹر کروا کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Link: http://www.urdu.st/register

السلام علیکم
 

دوست

محفلین
بھائی جی ueuo.com پر چلے جائیں ڈومین نیم اور 200 میگا بائٹ جگہ مفت میں۔
اگر اس پیغام کو ایک ہی جگہ لکھ دیتے تو کیا تھا۔ مجھے تو یہ سب اشتہار بازی لگ رہی ہے۔
 

zeeshanpk

محفلین
السلام علیکم،

اس ڈومین کی خاص بات یہ ہے کے اس میں URDU کا لفظ اتا ہے۔ اور میں نے دو تین جگہ اسی لیے پوسٹ کیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچ جائے۔ اگر اپ کو برا لگا ہے تو میں معزرت خواہ ہوں۔
 

zeeshanpk

محفلین
“بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے مگر آپ خود سوچیں پانچ ایم بی میں کوئی کیا کر سکتا ہے۔“

بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ Javascript استعمال کرکے اسے کسی اور مفت ہوسٹنگ کی طرف بھیجا جا سکتا ہے۔ یا Frames استعمال کرکے کسی زیادہ space والی مفت ہوسٹنگ پر چلائی گئی سایٹ کو اس ڈومین پر دکھایا جا سکتا ہے۔
 

دوست

محفلین
zeeshanpk نے کہا:
السلام علیکم،

اس ڈومین کی خاص بات یہ ہے کے اس میں URDU کا لفظ اتا ہے۔ اور میں نے دو تین جگہ اسی لیے پوسٹ کیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچ جائے۔ اگر اپ کو برا لگا ہے تو میں معزرت خواہ ہوں۔
میرا مطلب یہ نہیں تھا۔ اسے دل پر نہ لیں آپ کو تو پتہ ہے کہ مقبول فورمز پر اشتہار بازی کی کتنی عادت ہوتی ہے بعض لوگوں کو اس لیے مجھے شک ہوا تھا۔
جو فوائد آپ نے بتائے ہیں وہ کوئی ماہر بندہ تو بروئے کار لاسکتا ہے میرے جیسے مبتدی نہیں۔۔ وہ تو ایک پروگرام جیسے ورڈپریس، پی ایچ پی بی بی یا جملہ وغیرہ نصب کرکے کام چلانے کی کوشش کریں گے جو یہاں ممکن نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

zeeshanpk

محفلین
دوست اپ سے کس نے کہا کے میں نے اپ کی بات کا برا منایا ہے؟ میں صرف اپ کو یہ پوسٹ کرنے کا مقصد بتا رہا ہوں۔

ورڈپریس، پی ایچ پی بی بی یا جملہ وغیرہ اس ڈومین پر بھی چلائے جا سکتے ہیں۔ صرف تھوڑا دماغ استعمال کرنے کی بات ہے۔
 

دوست

محفلین
دماغ استعمال کرنا اور وہ بھی اس معاملے میں۔
اس کے لیے تو بڑے بڑے کام پڑے ہیں۔ :lol: :lol:
 
Top