ہادی
محفلین
جو طریقہ آپ نے بتایا ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں آیا ۔ جب کمپیو ٹر کو یو ایس بی سے بوٹ کروانے کی باری آتی ہے تو ہارڈ ڈسک سے ہی بوٹ ہو جاتا ہے۔ جبکہ فلیش کو فر سٹ کرتا ہوں اور ہارڈ کو سیکنڈ؟میں نے یہ طریقہ پانچ یا چھ بار استعمال کیا ہے اور کام ٹھیک ہوا ہے آپ کا مسئلہ کہاں پر آ رہا ہے ؟ کوئی سوال تو کیجے تاکہ پتہ چلے مسئلہ کہاں پر ہے۔