اپریٹنگ سسٹم کونسا ہے، بعض اوقات سسٹم صحیح طور پر فارمیٹ نہیں کر پاتا، ہڈن پارٹشن بنا دیتا ہے، اور بعض اوقات پن ڈرائیو خراب بھی ہو جاتی ہے۔
سسٹم ہڈن پارٹ بناتا ہے تو اتنی بڑا نہیں بناتا چھوٹا بناتا ہے مثلاً 512 ام بی کا۔ جب بوٹ ایبل بنانی ہو۔
8 جیبی ڈرائیو 2+2+2+2 جی بی کے چپ پر مشتمل ہوتی ہے، خرابی کی صورت ہی نظر آتی ہے، اگر پورا سائز نہیں آ رہا۔
بھائی جان شکریہاسکرین شارٹ دینے کی کوشش کررہا ہو٘ں ۔
عارف بھائی شکریہ رہنمائی کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ جزاک اللہتصویر درست نظر نہیں آرہی، دوبارہ کوشش کریں۔ میری مانیں تو یہ فارمیٹنگ ٹول استعمال کریں:
http://download.cnet.com/HP-USB-Disk-Storage-Format-Tool/3000-2094_4-10974082.html
عارف بھائی شکریہ رہنمائی کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ جزاک اللہ