usp10.dll in Asif's Font Installer

مہوش علی

لائبریرین
السلام علیکم

ونڈوز ۹۸ استعمال کرنے والوں کو usp10.dll کی ضرورت ہوتی ہے۔

تو سوال آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی ونڈوز ۹۸ کا استعمال کنندہ آصف کا آٹو فونٹ انسٹالر استعمال کرے تو کی usp10.dll بھی ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا؟

اگر ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا تو کس ڈائریکٹری میں ہو گا ؟؟؟

والسلام۔

نیز، کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ بی بی سی کا انسٹالر بھی یہ usp10.dll انسٹال کرتا ہے یا نہیں۔ اگر کرتا ہے تو کون سے ڈائریکٹری میں۔ شکریہ۔
 

سیفی

محفلین
جی ہاں !

بی بی سی کا فونٹ انسٹالر usp10.dll بھی انسٹال کرتا ہے اور یہ فائل system32 فولڈر کے اندر انسٹال ہوتی ہے۔۔۔۔۔
 
Top